ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ،طمشی گن میں آندھی  اور موسم کی خراب صورتحال کے باعث 5 افراد ہلاک

امریکی  ریاست مشی گن میں آندھی  اور موسم کی خراب صورتحال کے باعث 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

کینٹ کاؤنٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ بارش کی وجہ سے ہونے والے کار حادثے میں ماں اور اس کے دو بچے ہلاک ہو گئے۔

انگھم کاؤنٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ طوفان سے کم از کم 25 گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے، اور ایک حادثے میں ایک شخص کی موت ہو گئی ہے۔

لانسنگ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان جارڈن گلکیس کا کہنا ہے  کہ ریاست کے دارالحکومت لانسنگ میں ایک شخص کی موت اس کے گھر پر درخت گرنے سے ہوئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں