ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جدہ، پاکستانی مزدور کی طبی مدد کیلئے ایئر ایمبولنس پہنچ گئی، ویڈیو وائرل

جدہ:سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستانی مزدور کی طبی مدد کیلئے ایئر ایمبولنس پہنچ گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین نے خوب سراہا۔  

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ جدہ میں پیش آیا جب پاکستانی مزدور کام کے دوران گرگیا،پاکستانی مزدور کی طبی مدد کیلئے فوری طور پر ایئر ایمبولینس پہنچائی گئی۔  

سڑکوں پر رش ہونے کی وجہ سے ایمبولینس کا بروقت پہنچنا مشکل تھا جس کے باعث ایئر ایمبولینس بھیجی گئی۔ 

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جدہ انتظامیہ کے اس عمل کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں