ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک سیاحتی شعبہ اس وقت عروج پر ہے : وزیر خزانہ

 وزیر خزانہ  مہمت شیمشیک کا کہنا ہے کہ سیاحتی شعبہ اس وقت عروج پر ہے ۔

 وزیر خزانہ نے ایکس سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں بتایا کہ  گزشتہ ماہ اکہتر لاکھ غیر ملکی سیاح ترکیہ آئے جو کہ ایک  ریکارڈ ہے، ترکیہ میں ر صارفی قرضہ جات میں  سست روی اور سیاحتی آمدنی میں اضافےکی بدولت  جاری خسارےمیں  قابل ذکر کمی واقع ہونے کا امکان پیدا ہو رہا  ہے جو کہ  ایک مستحکم پیش رفت  کی نشان دہی ہے ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں