ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرینی ڈرونز کے روس پر حملے ناکام بنا دیئے گئے

 روسی امور دفاع کا ہکنا ہے کہ  یوکرین نے بریانسک اور کورسک پر ڈرونز سے حملہ کیا ہے ۔

 بیان کے مطابق، گزشتہ شب اور آج صبح  یوکرین سے روسی سر زمین پر ڈرونز کے ذریعے دہشتگردانہ حملے کیے گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ  یوکرین نے  بریانسک اور کورسک کے علاقوں پر ڈرونز سے حملوں کی کوشش کی جسے ہمارے  فضائی دفاعی نظام نے ناکام بنا دیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں