ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی:سندھ حکومت نے صوفی بزرگ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر یکم ستمبر بروز جمعہ کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ یکم ستمبر کو تمام صوبائی سرکاری اور نیم سرکاری تعلیمی و انتظامی ادارے بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ وفاقی تعطیل نہ ہونے کے سبب مرکزی بینک سمیت دیگر تجارتی بینک اور کاروباری مقامات کھلے رہیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں