ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں آُپریشن،پی کےکے کے دو دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے پر حملے کی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، بہادر ترک فوج کے  دہشتگردوں کے خلاف شمالی شام میں آپریشنز جاری ہیں جس کے نتیجے میں پی کےکے کے دو  دہشتگرد  ہلاک کر دیئے گئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں