ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق : زائرین کی بس کو حادثہ ،9جاں بحق

بغداد:عراق میں ایرانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 9 افراد جاں بحق  اور31زخمی ہوگئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی زائرین کی بس عراق کے جنوبی شہر ناصریہ سے کربلا جارہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں9افراد جاں بحق اور 31زخمی ہو گئے ،زخمیوں میں  بچے اور عورتیں شامل ہیں ،زخمیوں میں5 کی حالت تشویشناک بتائی گئی ، تمام زخمیوں کو مختلف ہسپتا لوں میں منتقل کردیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں