ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پشین ، سی ٹی ڈی کی کارروائی ،4مبینہ حملہ آور ہلاک

پشین کے علاقے سرخاب میںکائونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ( سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ حملہ آور ہلاک کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پشین کے علاقے سرخاب میں سی ٹی ڈی نے اطلاع ملنے پر حملہ آوروں کے خلاف آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 4مبینہ حملہ آور ہلاک ہو گئے۔

سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق ہلاک افراد کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہوا  ۔ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد تخریب کاری، قتل اوراغوا کی وارداتوں میں مطلوب تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں