ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب : 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 84 کیسزرپورٹ

لاہور : پنجاب میں ڈینگی کیسز تیزی سے بڑھنے لگے،گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 84 کیسز رپورٹ ہوئے ۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے لاہورمیں 37 ،راولپنڈی 27 ،ملتان ،فیصل آباداورگوجرانوالہ میں چار چار کیس رپورٹ ہوئے۔ شیخوپورہ، قصور، ڈیرہ غازی خان، ساہیوال اور پاکپتن میں دو دو مریض سامنے آئے۔

صوبے میں ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد1351 تک جا پہنچی ۔ پنجاب کے ہسپتا لوں میں ڈینگی کے88مریض زیرعلاج ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں