ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو افسر اور ایک جوان شہید

گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گرنے سے دو افسر اور ایک جوان شہید ہوگئے۔

پاک بحریہ کے ترجمان نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ بلوچستان کے علاقے گوادر میں تربیت کے دوران ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہونے سے پاک بحریہ کے دو افسران اور ایک سپاہی شہید ہو گئے۔

ترجمان نے کہا کہ حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں