ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: لڑاکا طیارے کا فیول ٹینک زمین پر آگرا، متعدد کاریں تباہ

 انقرہ:ترکیہ میں لڑاکا طیارے کاایندھن کا بہت بڑا ٹینک دو کھڑی کاروں پر آ گرا جس سے  متعدد گاڑیاں  تباہ ہو گئیں، حادثے کے نتیجے میں کسی کی ہلاکت یا زخمی ہونے کی اطلاع سامنے نہیں آئی، کاریں مسافروں کے بغیر کھڑی تھیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لڑاکا طیارے نے پیر کی صبح انقرہ کے شمال مغرب کے علاقے سے ٹیک آف کیا۔ 

اس علاقے میں اس وقت ایوی ایشن فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں