ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ولادیمیر پوتن اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

روسی صدر ولادیمیر پوتن اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے تیل کی منڈیوں میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔

کریملن کے بیان کے مطابق پوتن اور سلمان نے  ٹیلی فون پر  بات چیت کی ہے۔

اجلاس میں پٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (OPEC) اور غیر اوپیک تیل پیدا کرنے والے ممالک پر مشتمل OPEC+ گروپ کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا اور  اس بات پر زور دیا گیا کہ مذکورہ تعاون رضاکارانہ تیل کی شراکت سے توانائی کی منڈیوں میں استحکام فراہم  کررہا ہے۔

ٹیلی فونک رابطے کے دوران بن سلمان نے برکس میں شمولیت کے لیے سعودی عرب کی درخواست کے لیے روس کی حمایت پر بھی شکریہ ادا کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں