ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق کے شمال میں پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے ایک ترک فوجی شہید

عراق کے شمال میں پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں دہشت گرد تنظیم کی جانب سے رکھے گئے ہینڈ میڈ ایکسپلوسیو (EYP) کے پھٹنے کے نتیجے میں ایک فوجی شہید ہوگیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی ای ڈی کے پھٹنے کے نتیجے میں، جسے پہلے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم نے پنجہ کلید  آپریشن کے  علاقے میں نصب کررکھا تھا کے پھٹنے  کے نتیجے میں  انٹیلی جنس اہلکار  اونال سپاہی  شہید   اور ایک  فوجی زخمی ہوگیا ہے۔

بیان میں کہاگیا ہے  کہ زخمی فوجی کو ہسپتال منتقل کر کے اس کا علاج شروع کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں