ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا: عدالت نے تینوبوکی انتخابی جیت کو قانونی قرار دے دیا

 نائیجیریا میں 25 تا 26  فروری کو ہونے والے صدارتی انتخابات  جیتنے والے  بولا احمد تینوبو کی کامیابی کو عدالت نے منظوری دے دی  ہے ۔

 دارالحکومت ابوجہ میں ایک عدالت نے حزب اختلاف کی سیاسی جماعت  پیپلز ریپبلکن پارٹی کے  صدارتی امیدوار عتیقو ابو بکر اور لیبر پارٹی کے امیدوار پیٹر اوبی کے اعتراضات کو رد کرتےہوئے تینوبو کو منتخب صدر قرار دیا ہے۔

یاد رہے کہ  نائیجیریا کے صدارتی انتخابات میں بر سر اقتدار پارٹی  کے امیدوار تینوبو کو 37 فیصد ووٹ ملے جبکہ ان کے مخالفین کو انتیس اور پچیس فیصد ووٹ ڈالے گئے جس پر انہوں نے  انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں