ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق کے پنجہ کلید آپریشن میں دہشت گرد تنظیم PKKکے ایک سرغنہ کو غیر فعال کردیا گیا

شمالی عراق کے پنجہ کلید آپریشن  کے  علاقے میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے زارگوس کے نام نہاد انچارج فرید  یوکسیل کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف  کاروائیوں کو جاری رکھے ہوئے ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  عراق کے شمال میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف آپرشین جاری ہے  اور اس آپریشن کے دورانگروس کے نام نہاد  انچارج  فرید یوکسیل کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔  

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں