ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیئرمین پی ٹی آئی کے مطالعہ کیلئے کتابیں اٹک جیل حکام کے حوالے

اسلام آباد: تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کے مطالعہ کیلئے کتابیں اٹک جیل حکام کے حوالے کر دی گئیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل عمیر نیازی کتابیں، تولیہ اور بیڈ شیٹ لائے تھے۔چئیرمین پی ٹی آئی نے وکلا سے ملاقات میں کتابیں مانگی تھیں، جیل حکام نے کتابیں اور دیگر اشیا چیئرمین پی ٹی آئی کو پہنچا دیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں