ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہیلی کاپٹر سمندر میں گرکر تباہ، دو  پائلٹس کی تلاش جاری

دبئی میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار پائلٹس کی تلاش جاری ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 2 پائلٹ سوار تھے جن کا تعلق مصر اور جنوبی افریقا سے ہے۔

رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر المکتوم انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے اڑا تھا جس کے بعد وہ حادثے کا شکار ہوا۔

حکام کو جمعرات کی رات ساڑھے آٹھ بجے حادثے کی رپورٹ موصول ہوئی، پائلٹ رات کی تربیتی پرواز پر تھے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سرچ اور ریسکیو ٹیموں نے ہیلی کاپٹر کا ملبہ نکال لیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں