ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں ترک فوج کی جوابی کاروائی،7 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں فرات ڈھال  او شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقوں میں اشتعال انگیز فائرنگ کے جواب میں  ہوئی کاروائی کے دوران پی کےکے کے سات دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کا کہنا ہے کہ   ترک فوجیوں نے دہشتگردوں کی اشتعال انگیز فائرنگ کا جواب دینا جاری رکھا ہوا ہے،شمالی شام  میں  فرات ڈھال اور شاخ زیروں آپریشنز کے علاقوں میں ایک کاروائی کے دوران پی کےکے کے سات دہشتگرد مارے گئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں