ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عوام میں خوف پھیلانے والے 2ٹک ٹاکرزگرفتار

لاہور میں عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والے 2 ٹک ٹاکرز کو گرفتار کر لیا گیا۔

سی آئی اے پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ملزمان ٹک ٹاک پر اسلحے والی ویڈیو بنا کر عوام میں خوف و ہراس پھیلاتے تھے۔

اس حوالے سے ڈی ایس پی محمد علی بٹ نے کہا کہ ملزمان کے قبضے سے 7 پستول اور سیکڑوں گولیاں برآمد کی گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں