ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آذری فوجی سربراہ کی انقرہ آمد،ترک ہم منصب سے ملاقات

آذری  مسلح افواج کے سربراہ  جنرل پولکوونک کریم والیف نے ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل متین گوراک سے ملاقات کی ۔

 جنرل متین گوراک  نے انقرہ میں  آذری ہم منصب کا  خیر مقدم کیا ۔

قومی ترانوں کے بعد  مہمان  فوجی سربراہ  نے  گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا ۔

 بعد ازاں دونوں سربراہوں نے  بالمشافہ اور بین الوفود ملاقاتیں کیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں