ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ریاست ہوائی میں کیلا اووا آتش فشاں متحرک ہوگیا

 امریکی ریاست ہوائی میں واقع کیلااووا آتش فشاں  96 روز بعد پحر سے فعال ہو گیا ہے ۔

امریکی مرکز برائے ارضیاتی تحقیق کے مطابق، ہوائی کے  قومی پارک میں  واقع کیلا اووا آتش فشاں میں مقامی  وقت کے مطابق، صبح سوا تین بجے   دھماکہ ہوا ۔

ماہرین نے  عوام کو  دھویں اور راکھ کے بادل اٹھنے پر خبردار کیا ہے۔

 اس دھماکے کے بعد  حکام  نے متنبہ کیا ہے کہ  آتش فشاں میں  حرکات جاری ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں