ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فٹ بال :ترکیہ بمقابلہ جاپان

 ترک قومی فٹ بال ٹیم آج جاپان کے خلاف کھیلے گی ۔

 بیلجیئم کے شہر گینٹ میں یہ میچ ترکیہ کے مقامی وقت کے مطابق تین بجکر بیس منٹ پر کھیلا جائے گا جسے ٹی آر ٹی ون براہ راست نشر کرے گا۔

اس میچ میں ریفری کے فرائض ہالینڈ کے الارڈ لنڈ ہاوٹ ادا کریں گے۔

 یو ای ایف اے 2024  یورپی چیمپیئن شپ کے کوالیفائنگ مقابلوں کے ڈی گروپ کے پانچویں میچ میں آرمینیا کے ساتھ ایک ایک گول سے برابر ہوانے والی ترک ٹیم کے پواءنٹس دس ہو گئے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں