ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیرئن شہریوں کے لیے ویزہ پابندی ختم کر دی ہے:حکومت امارات

  متحدہ عرب امارات نے نائیجیرئین باشندوں کےلیے  ویزہ پابندی ختم کر دی ۔

 نائیجیرئین صدر بولا احمد تینوبو کے خصوصی مشیر اجوری گیلالے نے  بتایا کہ  صدر  نے اماراتی  صدر محمد بن زائد النہیان کے  ساتھ ابوظہبی  میں ملاقات کی ۔

مشیر نے بتایا کہ اس ملاقات میں دونوں سربراہوں نے  ناَئجیرئین شہریوں کے لیے  امارات کے سفر پر پابندی کا فیصلہ ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

 واضح رہے کہ اماراتی حکام نے گزشتہ سال اکتوبر میں  بلا کسی وجہ سے نائیجیرئن شہریوں پر ویزہ پابندی لگا دی  تھی جبکہ اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائنز  نے نائیجیریا پر واجب الادا رقوم کی عدم ادائیگی پر پروازیں بھی  بند کر دی ہیں۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں