ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایشیا کپ: سری لنکا کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان

کولمبو: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف میچ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔

خبر رساں اداروں کے مطابق پاکستانی پلیئنگ الیون میں 5 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ محمد حارث، سعود شکیل، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر اور زمان خان کو پلینگ الیون شامل کیا گیا ہے۔

فخر زمان، سلمان علی آغا، فہیم اشرف، نسیم شاہ اور حارث رؤف کو آرام دیا گیا ہے۔  زمان خان کا ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو ہوگا۔انہیں نسیم شاہ کی جگہ ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔

دیگر کھلاڑیوں میں کپتان بابر اعظم،نائب کپتان شاداب خان،محمد رضوان، امام الحق، شاہین آفریدی، افتخار احمد شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں