ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایشیا کپ: قومی ٹیم  کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اسکواڈ سے باہر

لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ ایشیا کپ کے اسکواڈ سے باہر ہو گئے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق ایشیا کپ میں انجری کی وجہ سے فاسٹ بالر نسیم شاہ کو اسکواڈ سے باہر کرکے ان کی جگہ زمان خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

بھارت کے خلاف ہونے والے میچ میں قومی فاسٹ بالر نسیم شاہ کا دایاں کندھا انجری کا شکار ہوا تھا، جس کے بعد میڈیکل پینل نے انہیں عالمی کپ سے قبل آرام کرنے کی تجویز دی ہے۔ اس دوران میڈیکل پینل نسیم شاہ کا معائنہ بھی کرے  گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں