ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی سعودی عرب میں غداری کے الزام 2 فوجی اہلکاروں کا سر قلم

ریاض:  سعودی عرب میں وزارت دفاع کے 2 اہلکاروں کو ملک سے غداری اور اپنے حلف کی خلاف ورزی پر سزائے موت دیدی گئی ہے۔

مذید پڑھیں: ملائیشیا میں سزائے موت ختم کرنے کا قانون منظور

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت دفاع کے دونوں مجرموں پائلٹ لیفٹیننٹ کرنل ماجد بن موسیٰ اور چیف سارجنٹ یوسف بن رضا کو ملک سے بغاوت ، قانون کی حکم عدولی ،قومی اتحاد پامال کرنے اور انتشار پھیلانے کے اقدامات کے علاوہ، بطور فوجی اپنے حلف کو توڑنے کے حوالے سے قابل اطلاق ضوابط کے تحت، اسلامی قانون کی تعمیل میں شرعی احکامات کے مطابق طائف میں سزائے موت دی گئی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں