ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے بیٹنگ آرڈر پر سوالات اٹھا دئیے

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ایشیا کپ میں قومی ٹیم کے بیٹنگ آرڈر پر سوالات اٹھا دئیے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں شاہد خان آفریدی نے پاکستانی بیٹنگ لائن سے متعلق رائے مانگ لی۔

https://x.com/SAfridiOfficial/status/1702339408115195968?s=20

شاہد خان آفریدی نے کہا کہ بیٹنگ آرڈر میں اس سے بہتر چوائسز کرسکتے تھے، میری رائے میں صورتحال کے لحاظ سے یہ بہترین بیٹنگ آرڈر نہیں تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں