ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مستونگ حملے کے پیچھے عالمی قوتیں ملوث ہیں، مولانا عبدالغفور حیدری

کوئٹہ:جمعیت علما اسلام(جے یو آئی۔ف) کے مرکزی جنرل سیکریٹری  مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا  ہے کہ مستونگ حملے کے پیچھے عالمی قوتیں ملوث ہیں اور ان ہی قوتوں نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو پاکستان پر مسلط کیا۔

مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ حافظ حمد اللہ کے قافلے پر حملہ ہوا ہے ، الحمدللہ وہ اور ان کے رفقا سب محفوظ رہے۔

واضح رہے کہ جمعرات کو بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں جمعیت علما اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ سمیت 11 افراد زخمی ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں