ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران: عورتوں کی جیل میں آگ لگ گئی

ایران کے صوبہ تہران میں کرچک عورتوں کی جیل میں آگ لگ گئی ہے۔

ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق آگ، جیل انتظامیہ کے خلاف احتجاج کے لئے ،پھانسی کی قیدیوں کی طرف سے اپنے بستروں اور کپڑوں کو آگ لگانے کی وجہ سے لگی ہے۔

عدلیہ کی خبر رساں ایجنسی میزان کے مطابق واقعے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

جیل انتظامیہ کی فوری مداخلت کے نتیجے میں آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور حالات معمول پر آ گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں