ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ،2ڈاکوہلاک ،ایک زخمی

کراچی کے علاقے برنس روڈ پر ڈکیتی کی واردات کے دوران کار سوار شخص کی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے اور ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ میں زخمی ہونیوالے ایک ملزم کو پولیس نے سول ہسپتال منتقل کردیا جہاں ملزم کا علاج جاری ہے۔

ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا نے بتایا کہ گشت پر مامور اہلکاروں نے شہری کے ساتھ مل کر ڈاکوئوں سے مقابلہ کیا۔

اسد رضانے کہا کہ جامعہ کلاتھ کے قریب ملزمان کی موٹر سائیکل بھی مل گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں