ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ: 2 طیارے ایک دوسرے سے ٹکرا گئے

امریکہ کی ریاست نیواڈا میں منعقدہ فضائی مظاہرے میں 2 طیارے ایک دوسرے سے ٹکرا گئے۔ حادثے میں 2 پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق نیواڈا  کے شہر رینو میں منعقدہ "رینو فضائی مقابلوں” کے اختتامی مظاہرے میں 2 طیارے ہوا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے۔

تصادم کے نتیجے میں 2 پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں ۔

حکام نے حادثے کی وجوہات کے تعین کے لئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں