ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں آپریشن،پی کے کے کے پانچ دہشتگرد ہلاک

 شمالی  شام میں پی کےکے کے پانچ دہشتگردوں کو ترک فوج کی طرف سے ہلاک کر دیا گیا ۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کی اشتعال انگیزیوں کا جواب دینا جاری ہے ۔

 بتایا گیا ہے کہ  شمالی شام  کے  فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں امن وسلامتی کے ماحول کو خراب  کرنے والے پی کےکے کے پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں