ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت میں انتہا پسندی پوری دنیا کا مسئلہ ہے، پاکستانی سفیرسردار مسعود

نیو یارک:امریکہ میں پاکستانی سفیر سردارمسعود خان نے کہا ہے کہ کینیڈا نے بھارتی دہشت گردی کا مقدمہ دنیا کے سامنے پیش کردیا۔

جب ہم بات کرتے تھے تو ان کی اتنی پزیرائی نہیں ہوتی تھی،سردار مسعودخا ن نے کہاکہ ہم کہتے رہے ہیں بھارت میں انتہا پسندی پوری دنیا کامسئلہ ہے ،کشمیر پرہمارا اصولی موقف ہے،کشمیر میں مظالم کو اقوام متحدہ اور دوسرے ممالک کو بتانا چاہتے ہیں۔

افغانستان میں استحکام ہے تو پاکستان میں موجود پناہ گزینوں کو واپس جانا چاہیے، پاکستان پچھلی دہائیوں میں کشمیرپراپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں