ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سرگودھا : ٹائرپھٹنے سے بس الٹ گئی،4مسافر جاں بحق ، 14زخمی

سرگودھا: پشاور سے لاہور جانیوالی بس سرگودھا میں ٹائر پھٹنے کے سبب حادثے کا شکارہو گئی جس کے نتیجے میں 4مسافر جاں بحق اور 14زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ موٹروے کوٹ مومن انٹرچینج کے قریب پیش آیا جب ٹائر پھٹنے سے مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں4افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے جبکہ پانچ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتا ل منتقل کردیا گیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں