ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کرکٹ ورلڈکپ: کشمیری بید سے بلوں کی تیاری

بھارت میں آئندہ ماہ سے کرکٹ ورلڈکپ شروع ہو رہا ہے۔ ایسے میں نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں بید کی لکڑی سے کرکٹ بیٹ کی تیاری بھی زور و شور سے جاری ہے۔ کشمیر کی سفید بید کی لکڑی کھیلوں کا سامان بنانے کے لیے مشہور ہے۔ اس لکڑی سے تیارہ کردہ بلے ورلڈ کپ میں بھی استعمال ہوں گے۔ البتہ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ درختوں کی بے دریغ کٹائی کی وجہ سے اس صنعت کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں