ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب کے ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ایک ہوٹل  میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ  لگنے کی اطلاع ملی ہے۔

آگ کی وجہ سے عمارت کے اطراف میں کھڑی 9 گاڑیاں راکھ کا ڈھیر بن گئی ہیں۔

بطور حفظ ما تقدم علاقے کی عمارتوں کو خالی کروا لیا گیا ہے۔

فائر بریگیڈ ٹیموں نے  آگ پر قابو پا لیا ہے۔ آگ  کی وجوہات کے بارے میں  تاحال کوئی معلومات موجود نہیں ہیں۔  واقعے کی تحقیقات شروع کروا دی گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں