ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

   ہفتہ وار مہنگائی میں 14 اشیائے ضروریہ مہنگی

expensive

 اسلام آ باد: وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.05 فیصد کی معمولی کمی ہوئی ہے جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 37.33 فیصد رہی۔

رپورٹ  کے مطابق  14 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ گزشتہ ہفتے کے دوران ہوا،  اس کے علاوہ 14 چیزوں کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔

 رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں لہسن کی قیمت میں 21 روپے 58 پیسے کا، پیاز کی فی کلو قیمت میں 17 روپے 63 پیسے، جلانے کی لکڑی، دودھ،  دہی، دال مونگ اور ماچس مہنگی ہوئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں