ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دہشت گرد تنظیم PKK کے نام نہاد شامی جنرل پبلک آرڈر آفیسر مزدلف تاشکن غیر فعال

 علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے نام نہاد شامی جنرل پبلک آرڈر آفیسر مزدلف تاشکن کو غیر فعال  کردیا  گیا ہے ۔

نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MİT) نے دہشت گردوں کا تعاقب جاری رکھا ہوا ہے۔  

فیلڈ ایجنٹوں کو پتہ چلا کہ دہشت گرد مزدلف تاشکن عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔

MİT نے شام کے علاقے قمیشلی میں مناسب وقت پر ٹھوس آپریشن  کرتے  PKK کے نام نہاد شامی جنرل پبلک آرڈر افسر مزدلف تاشکن کو غیر فعال کردیا ہے۔

اطلاع کے مطابق  دہشت گرد تاشکن  2007 میں داع لی جا  حملے کا منصوبہ ساز تھا، جس میں 12 فوجی شہید  ہوگئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں