ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایشین گیمز: ہاکی میں پاکستان کل ملایشیا سے مدمقابل ہوگا

اسلام آباد:ایشین گیمز کے ہاکی مقابلوں میں پاکستان پانچویں پوزیشن کے میچ کیلئے جمعرات کو ملایشیا سے مد مقابل ہوگا۔

چین کے شہر ہانگزو میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان سیمی فائنل میں پہنچنے میں ناکام رہا اور اسے بھارت کیساتھ ساتھ جاپان کے ہاتھوں پول رائونڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد جمعرات کو گرین شرٹس کا مقابلہ ملایشیا سے پانچویں پوزیشن کے لے کھیلا جاے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں