ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آزاد کشمیر میں مہنگائی کے خلاف پہیہ جام ہڑتال

 باغ : تاجروں کی جانب سے  آزاد کشمیر  باغ میں مہنگائی کے خلاف مکمل شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  آزاد کشمیر کے علاقے باغ میں پہیہ جام اور شٹر ڈاون ہڑتال  پر  مرکزی شاہراہیں رکاوٹیں کھڑی کر کے بند کر دی گئیں، ہڑتال کے باعث بازار اور دیگر کاروباری مراکز بھی بند رہے۔

شٹر ڈاؤن ہڑتال کی وجہ سے  پونچھ یونیورسٹی میں ہونے والے پرچے بھی منسوخ کر دیئے گئے، دن بھر  شہر میں ٹرانسپورٹ بھی نہ ہونے کے برابررہا ، جس کی وجہ سے دھاڑی دار مزدور کو پریشان کی سامنا کرنا پڑا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں