ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ورلڈکپ : نیدر لینڈز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

نیدرلینڈز نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولینگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) ون ڈے ورلڈ کپ کا دوسرا میچ  بھارت کے شہر حیدر آباد میں کھیلا جا رہا ہے۔

قومی ٹیم میں کپتان بابراعظم,شاداب خان،فخرزمان، محمد رضوان،سعودشکیل، امام الحق،حسن علی ،محمد نواز،افتخار احمد، شاہین آفریدی اور حارث روف شامل ہیں۔

ٹاس کے بعد کی گئی گفتگو میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ آج کےمیچ میں ورلڈ کپ کا اچھا آغاز کریں گے ، 300 پلس رنز کرنے کی کوشش کریں گے، فخرزمان اور امام الحق اوپننگ کریں گے۔ نیدرلینڈز کپتان اسکاٹ ایڈورڈز  پچ دوسری اننگزمیں بیٹنگ کے لیے سازگار ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں