ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میکسیکو، تارکین وطن سے بھری بس الٹنے سے 18 افراد ہلاک

جنوبی میکسیکو کےمیں  تارکین وطن سے بھری بس الٹنے سے 18 تارکین وطن ہلاک اور 37 زخمی ہوگئے۔

اوکساکا کے اٹارنی جنرل کے دفتر کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ تارکین وطن کو لے جانے والی بس اکساکا ۔ کواکنو پلان ہائی وے پر الٹ گئی۔

حادثے میں 3 بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق اور 37 زخمی ہوگئے۔

بتایا گیا ہے کہ متعدد ایمبولینس اور فائر بریگیڈ کو جائے وقوعہ پر روانہ کیا گیا ہے اور زخمیوں کو اسپتالوں میں زیر علاج لے لیا گیا ہے۔

اوکساکا اسٹیٹ سول پروٹیکشن کوآرڈینیشن نے اعلان کیا کہ مرنے والوں میں زیادہ تر وینزویلا کے تارکین وطن تھے۔

گورنر اکساکا نے اطلاع دی ہے کہ انہیں اس حادثے کی خبر ملنے پر بڑا افسوس ہوا ہے، زخمیوں کو ہر ممکنہ طبی امداد فراہم کی جائیگی۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں