ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دہشت گرد ہلاک

 راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے جنرل علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ 

آئی ایس پی آ ر کے مطابق فائرنگ میں دہشت گرد “عظیم اللہ المعروف غازی” ہلاک ہوگیا، دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہواہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد سیکورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں