انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 312 کا ہدف دے دیا۔
لکھنو کے بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔
جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان 311 رنز بنائے۔