ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ میں اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی لگادی گئی

کراچی: نگراں سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں ڈپٹی کمشنر دفاتر سے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی عائد کردی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نگراں وزیر داخلہ سندھ کی منظوری سے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی عائد کی گئی ہے، جس کے بعد ڈپٹی کمشنر لائسنس جاری نہیں کرسکیں گے۔

ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں