ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف 21 اکتوبر کو دن 12 بجے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کرینگے

جدہ : قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 21 اکتوبر کو دن 12 بجے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کریں گے، امید پاکستان طیارہ نواز شریف کو لے کر یو اے ای سے روانہ ہوگ۔

خصوصی پرواز میں 152 افراد سوار ہوں گے، نواز شریف کے ہمراہ پارٹی کارکنان اور صحافی بھی پاکستان پہنچیں گے۔

قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اس وقت جدہ میں موجود ہیں ، انہوں نے گزشتہ روز عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی ہے، نواز شریف جدہ میں شاہی خاندان کے اہم اراکین سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں