انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 11ویں میچ میں بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 246 رنز کا ہدف دے دیا۔
چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلادیش کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان 245 رنز بنائے۔