ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسٹیڈ فاسٹ نون" جوہری مشقیں اگلے ہفتے ہونگی:نیٹو

 نیٹو ممالک  ہرسال کی طرح اس سال بھی سٹیڈ فاسٹ نون  نامی جوہری مشقیں کریں گے۔

 نیٹو سیکریٹری جنرل  ژانز اسٹولٹن برگ  اس حوالے سے بتایا  کہ روس یوکرین جنگ کے دوران نیٹو نے  جوہری ہتھیاروں کی تباہ کن صلاحیتوں اور ان کے اثرات کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

اسٹولٹن برگ  نے کہا کہ ہر سال اکتوبر میں نیٹو یہ مشقیں کرتا ہے جس کا انعقاد  اٹلی،کرویشیا  اور بحیرہ روم میں ہوگا۔

 ان مشقوں میں نیٹو کی جوہری صلاحیتوں  کو آزما تے ہوئے  اتحاد کے رکن ممالک کے دفاع کی  مشترکہ کوششوں سے بھرپور دنیا کو پیغام  دیا جائے گا۔

 اسٹیڈ فاسٹ نون مشقیں ہر سال نیٹو کے  ہر رکن ملک میں منعقد ہوتی ہیں۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں