ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کا اسرائیلی انتباہ،جعلی پروپیگنڈا ہے،خالد قدومی

غزہ: فلسطین میں سرگرم تنظیم حماس کے ترجمان خالد قدومی نے اسرائیلی وارننگ کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ غزہ سے  عارضی  نقل مکانی کی تجویز کو مستردکرتے ہیں اس حوالے سے اہل فلسطین  کسی افواہ پر کان نہ دہریں۔

حماس کے ترجمان نے کہا کہ ہمارے فلسطینی عوام قابض اسرائیلی رہنماوں کی دھمکیوں اور ان کے مطالبات کو مسترد کرتے ہیں، ہم اپنی سرزمین، اپنے گھروں اور اپنے شہروں میں ثابت قدم ہیں اور کوئی اپنا گھر نہیں چھوڑے گا۔

انہوں نے کہاکہ اقوام متحدہ نے بھی اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے جاری شدہ حکم کو واپس لے، اسرائیل نے اپنے جارحانہ حملے بند نہ کیا تو اپنے لیے مزید مشکلات کھڑی کرے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں