ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قصور میں دیوسیال کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی

قصور:صوبہ پنجاب کے ضلع قصورمیں دیوسیال کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی، آگ نے 50 ایکڑ جنگل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق 1122 کی 4 فائر بریگیڈ ٹیمیں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں، جنگل کے راستے تنگ ہونے سے ریسکیو آپریشن میں دشواری پیش آ رہی ہے، تیز ہواؤں کے باعث آگ پر کنٹرول کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

محکمہ جنگلات کے مطابق جنگل 1173 ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے، تحصیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی تحقیقات کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں